Skip to main content
  • @transcript
  • @transcript
  • @transcript
  • @transcript
  • @transcript

ہم بحیثیت مضبوط ٹیم زیادہ کامیابی حاصل کرتے ہیں

 اس میں کوئی شک نہیں کہ ترجمہ اور سافٹ ویئر لوکلائزیشن کے میدان میں ہماری کامیابی اور مہارت کا تمام تر دارومدار ہماری ٹیم پر ہے۔ اس لیے ہماری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ اپنی ٹیم کو مضبوط تر بنانے کے لیے نئے آزاد مترجمین کو اپنی ٹیم کا حصہ بنائیں۔

آئی ٹی/ٹیکنالوجی/طب میں خصوصی مہارت کے حامل ٹیکنیکل مترجمین

آپ کے بارے میں:

  • متعلقہ شعبہ جات میں تجربہ
  • مقبول عام سافٹ ویئر پروگرامز کے بارے میں بہترین علم
  • ترجمہ میں استعمال ہونے والے معیاری ٹولز میں مہارت


اہم بنیادی اہلیتیں:

  • آپ اپنی مادری زبان میں ترجمہ کرتے ہوں
  • قابل بھروسہ اور محتاط طریقہ سے کام کرتے ہوں
  • آپ معیار کو اہمیت دیتے ہوں

اگر دلچسپی رکھتے ہیں؟ تو بمعہ سی وی ہمیں ای میل بھیجیں۔